@bedarwrites: جب اینٹوں کا آپس میں رابطہ ختم ہو جائے، تو دیواریں اپنی ہی وزن کے بوجھ سے گرنے لگتی ہیں۔ یہ صرف دیواروں کے لیے نہیں بلکہ زندگی کے دوسرے پہلوؤں کے لیے بھی ایک سچائی ہے۔ #UrduPoetry #DeepLines #fyp #foryou #pleasviralthisvideotiktokteamplzzz