@perdesi_sahab: ویکھ نی ماں ماں سے جب بندہ جدا ہوتا ہے تو قدر تب ہوتی ہے ماں کے کھانوں کی ماں جو عائشیاں گھر کرواتی ہے وہ باہر نہیں ملتی ماں کے ہاتھ کی روٹی میں سواد ہے وہ اور کہی نہیں لیکن ایک بات اگر ماں کو خاندان میں رانی بنا کر رکھنا ہے تع ایک بندہ کو قربانی دے کر باہر کے ملک میں جانا ضروری ہے اس سے آپ کی سات نسلیں راج کریں گی اور تو کوئی مشکل نہیں لیکن بندہ ماں باپ کو بہت مس کرتا ہے بندہ اللہ پاک میرے امی ابو کے لیئے مجھے باہر لے جائے اور بہت کامیاب کرے گھر بیٹھ کر بھی کرے تو کرے آمین ۔ 🫀🙁🫂#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-06-13 17:43:11
48
Mudassar_Bhatti :
یا اللّه میری امی جی کی قبر پر اپنی رحمت نازل فرما میری امی جی پر رحم فرما
امین
2026-06-13 17:28:45
8
محمد تنویر :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-06-14 03:44:01
16
Malik Javed 166 :
Allah pak sab ki maa ko salamat rakhe ameen
2026-06-16 13:04:23
7
King 👑 BuTt803 :
l miss you maa 😭😭😭
2026-06-13 11:08:17
14
Noturtype(hasnain) :
Allah pak sab ki maaa baap ko salamat rakhe 🥲amen
2026-06-13 14:59:48
13
Mùbàşħìř 🇧🇭 :
Right 🥺
2026-06-13 22:27:50
8
To see more videos from user @perdesi_sahab, please go to the Tikwm
homepage.