@zani_poetries: خود کو سنبھالتے سنبھالتے تھک گئی ہوں، اب کسی کو کیا بتاؤں کہ دل پر کیا گزرتی ہے۔ لوگ چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر سمجھتے ہیں سب ٹھیک ہے، مگر انہیں کیا خبر کہ دل میں کتنے طوفان چھپے ہوئے ہیں۔ کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے جیسے اندر سے مکمل ٹوٹ چکی ہوں، مگر پھر بھی دنیا کے سامنے مضبوط بننے کا ڈرامہ کرتی ہوں۔ ہر کسی کو اپنا درد نہیں سنایا جاتا، کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی میں ہی روتے ہیں۔ 🖤🥀 . . . . . #fyp #trending #lovebrakup #growmyaccount #poetry #poetrystatus #sadpoetry #foryou #unfrezzmyaccount #brakup