@naeemrehmanengr: کچھ عرصہ پہلے نعرہ تھا: ‘ووٹ کو عزت دو’۔ پھر ووٹ کو ایتنی عزت دی گئی کہ لاہور کے حلقے میں 70 ہزار اضافی ووٹ شامل کرکے فارم 47 کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ #HafizNaeemurRehman #Jamaateislami #Badaldonizam #Vote