@veersultan88: جب لوگوں نے عمر بن خطابؓ کے ایمان، عدل، اور شخصیت پر سوالات اٹھائے، تو تاریخ نے 1400 سال بعد بھی ان کے ذکر کی گواہی محفوظ رکھی ہے۔ لوگ سب سوال کرتے رہے، مگر وقت نے ثابت کیا کہ عظیم کردار مٹتے نہیں۔ #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #viral #islamic_video @TikTok Pakistan