@a_ktk_0: بولتی تھی کہ "17" کی ہوں، مجھے لگا عمر کی بات کر رہی ہوگی… بعد میں پتا چلا کہ وہ نمبر نہیں، عادتوں کی گنتی تھی۔ 17 جھوٹ، 17 بہانے، اور 17 لوگوں سے ایک ہی کہانی۔ ہم سادہ لوگ تھے، بات کو سیدھا سمجھ بیٹھے، وہ چالاک نکلی، ہر لفظ میں مطلب چھپا کے بیٹھی تھی۔ اب سیکھ لیا ہے ہم نے بھی، ہر مسکراہٹ پر یقین نہیں کرتے، ہر خوبصورت چہرے کے پیچھے سچ نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ عمر سے نہیں، اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں… اور اُس دن سمجھ آیا کہ "17" صرف ایک عدد نہیں تھا، بلکہ اُس کی حقیقت کا خلاصہ تھا۔ #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن