اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے
میں نے اُسے مجھے سمجھانے یا سمجھنے کو نہیں کہا میں بس رک گیا میں نے خود کو اس پے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔
مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔
جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکی تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔
سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟ مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے۔ میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتا ہوں، لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوشش نہیں کی۔
کیونکہ اس سے پیار کی بھیک مانگنا، اُسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے۔
2026-07-08 11:04:37
0
Z 🦋 :
سب کچھ ہو سکتا ہے
پر اس کے دل میں میرے لیے محبت ہی نہیں 😭
2026-06-16 18:31:16
0
Faizan Rj :
سب گزر تو جاتا ہے لیکن سب بھلایا نہیں جاتا 🥀
2026-06-18 16:29:32
0
🇸🇦🇸🇦 شہزادہ نعمان حویلیاں :
سب کچھ بلایا جا سکتا ہے کسی کا رویہ کسی کی باتیں نہیں بلائی جا سکتی👍
2026-07-13 22:23:31
0
queen :
hayee
2026-06-18 15:26:01
0
Ahmiiii :
deepest🙂😕🤲
2026-06-24 19:30:29
0
Mohsin Ali Mmd :
Adakar aur Dard no way kabhi bhi nahi..,
2026-06-23 10:22:06
0
S I N D H I :
hmmmm
2026-07-15 18:22:43
0
💔M🥀🥺 :
bilkul Sahi 🥺
2026-07-07 17:39:52
0
🕊️ :
sai kaha he
2026-06-13 22:01:23
2
𝑻 𝑨 𝑺 𝑨 𝑾 𝑨 𝑹 👑 :
مرد کے بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے جب وہ روتا ہے
2026-06-14 05:36:25
5
Abdullah Rana :
قسمت مارے تو نشان چھرے پے نہیں دل پے پڑھتا ہے
2026-07-05 10:40:11
0
عباس علی :
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
2026-06-16 16:01:34
0
🕊️🌟WAحEED🌟🕊️ :
:خامیوں سے بھرا ہوا اک شاہکار ہوں میں
اک ہی خوبی ہے مجھ میں کہ کوئی خوبی نہیں🫠
2026-07-13 10:53:47
0
Abdullah Rana :
صرف نبض کا رک جانا موت نہیں اگر کوئی سمجھے تو جدائی بھی موت ہے 🥺💔🥀
2026-07-05 10:23:52
0
Queen 👑 :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-06-13 21:05:30
3
Ismail Dan alaji :
😁😁😁
2026-06-14 02:29:17
2
unknown ❤️🩹❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-06-13 06:57:05
2
Umair Ahmad :
♥️♥️♥️
2026-06-14 09:13:52
2
M Nasrullah Gondal :
😭
2026-06-14 08:25:47
2
شہرِ اداسی 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 20:33:20
0
Ashar Shiekh :
😁😁😁
2026-07-16 23:36:52
0
To see more videos from user @unknown_writes035, please go to the Tikwm
homepage.