@voice_of_waziristan: یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک۔۔ تو پھر ارکان اسمبلی و سینٹ اور وزراہ کی ماہانہ تنخواء 8 ہزار 483 روپے کردیں۔ اگر انکا گزارہ ہوگیا تو عوام بھی گزارہ کرلےگی۔ کیسے کیسے ڈفرز ہیں ہمارے ملک میں۔۔ #budget #2026 #shame #repost #imf
میرے پانچ بچے سکول جاتے ہیں دادا ابو حیات ہیں بیمار رہتے ہیں والدین ہیں بھائی بہن 6 لوگ اور دو ہم میاں بیوی ۔۔۔100 ہزار سے اوپر 10 ہزار 20 ہزار لگ جاتا جتنا کماتا ہوں سب کہہ لیں ۔۔۔سیونگ نہیں ہے تو میں بھی غریب ہوں اور یہ بکواس کرنے والے کون لوگ ہیں 9 ہزار والا غریب نہیں
2026-06-13 10:03:53
0
Imtiazsandila..........👑🔥 :
💔💔💔
2026-06-13 09:42:00
0
ミ★ حسن پرست ★彡 :
🥰
2026-06-13 06:03:34
0
🩷🌷 :
😳😳😳
2026-06-13 09:29:30
0
______ ka hon :
😇😇😇
2026-06-13 09:55:50
0
🇦🇬🕊️باغی۔۔😎۔۔پٹھان 🕊️🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 08:50:33
0
PRÖ ÉLÊÇTRÏCÍÅÑ🧑🔧💡🛠️ :
🥺🥺🥺
2026-06-13 08:01:46
0
Kami Khan :
✌️✌️✌️
2026-06-13 07:03:17
0
~ 𝘈𝘧𝘳𝘪𝗱𝘪🌷" :
😭😭😭
2026-06-13 10:02:59
0
Tanveer :
👍👍👍
2026-06-13 10:12:40
0
To see more videos from user @voice_of_waziristan, please go to the Tikwm
homepage.