@shakirprince1481: وہ تمہیں ہرگز نہیں سمجھ پائیں گے۔ کیوں کہ تم ایسی بات کر رہے ہو جس پر تم نے خیالات کے ہزاروں میل کا سفر طے کیا ہے اور انہوں نے اس راہ پر ایک قدم بھی نہیں رکھا۔ وہ تمہارے احساسات کو نہیں جان پائیں گے، کیوں کہ تم ایسے جذبے کی تصویر کشی کر رہے ہو جو تمہارے دل میں ہر شب لاکھوں بار جاگا، لیکن ان کے دل کے دروازے پر ایک رات بھی دستک نہ دے سکا۔ یہ ان کا قصور نہیں... بلکہ یہ تجربے اور الفاظ کے درمیان موجود وسیع فاصلہ ہے۔🫀#shakir #poshtosong #asthetic #seenghara