@masoomfouji32321: آؤ نا یہاں کبھی خوشبو لگا کے۔ نرم و ملائم بستر پر اے سی کی ٹھنڈک میں بیٹھ کر فوج کے خلاف بونکنے والو زرا دس منٹ کیلئے یہاں آؤ نا خوشبو لگا کے پھر پتہ چلے گا یہاں زبان نہیں بندوق اور توپ چلتی ہے۔ #pakarmy #Zindabad #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #foryou #highlight