@balakhatoon991: #creatorsearchinsightsوہ ایک شخص میری روح میں ایسے اُتر گیا ہے، جیسے خاموش رات میں چاندنی اُترتی ہے۔ نہ اُس نے کبھی میرا ہاتھ تھاما، نہ محبت کا وعدہ کیا، مگر پھر بھی میرا دل اُسی کے نام سے دھڑکتا ہے۔ ہم نے تو بس ایک نظر کیا دیکھی تھی اُسے، اور پوری زندگی اُس انتظار کے نام کر بیٹھے۔ یہ عشق بھی عجیب قید ہے، جس میں انسان آزاد ہو کر بھی آزاد نہیں رہتا۔ وہ شاید کبھی میرا نہ ہو سکے، مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم آج بھی خود کو صرف اُسی کا سمجھتے ہیں۔ نہ جانے کس طرح عشق کر رہے ہیں ہم، جو نصیب میں نہیں، اُسی پہ مر رہے ہیں ہم۔ #خاموشی #محبت #احساس #muzaffar_writes1