اللہ پاک آسانی پیدا فرمائے اپنا بھی کچھ یہی حال ہے بس کیا کر سکتے ہیں وہ رب ہے اچھا ہی کرے گا
2026-06-21 12:06:00
5
with_me✨️ :
mn ny koshis ki lekin phir bhi bach gai😭
2026-07-18 16:40:22
2
Haiqa :
کاش ہم بھی آئینہ ہوتے 'غالب'…
کم از کم روز اُس کے دیدار تو نصیب ہوتے۔
2026-06-27 04:29:21
6
IQBAL KHAN ⚜️ :
Same situation 😭
2026-07-02 12:50:33
3
Dr khan :
Same yar
2026-07-06 12:44:49
1
Hamza :
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا، اُن کا خیال رکھیں، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی.“
2026-07-15 12:47:50
6
aeiou :
same bro mujhe bi 😞😞😞😞😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😔😔😔😞😔😞😔
2026-06-21 07:54:48
3
Maلik FaiSal 333🔥🥷 :
same 2 u😒
2026-06-21 12:12:34
3
PaخToOن :
same 😭
2026-06-22 06:57:58
4
♡ 𝒦𝒽𝓊𝓇𝓇𝒶𝓂𝓅𝓎𝒶𝓇𝓎 ♡ :
same condition🥺😭
2026-06-22 10:43:52
2
Jaaddi :
Allah sb py Apni rehmat krain
2026-07-21 05:48:16
1
Razi khan khattak :
sam
2026-06-22 10:21:21
2
mrwaqas0093 :
آمین
2026-06-21 09:18:25
2
Emmiiii bhai :
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں حل فرمائے آمین
2026-06-22 11:24:40
4
MH ❤️ :
Ameen
2026-06-22 13:44:32
1
Anaya butt941 :
ameen
2026-07-07 14:23:46
1
Hafiz Arsalan 💫👑 :
حالات سے گھبرا جائیں اتنے بزدل بھی نہیں ہیں اب ہم
اللہ آپکی بھی مشکلیں آسان فرمائے
2026-06-23 04:32:39
2
Momin-Javed-Abbasi-✨👑 :
پریشانی انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی دل بے وجہ بوجھل ہو جاتا ہے، کبھی آنکھیں خاموشی سے آنسو بہا دیتی ہیں، اور کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہر راستہ بند ہو گیا ہو۔ مگر ایک سچا مسلمان جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو اس کی طاقت سے زیادہ آزمائش میں نہیں ڈالتا۔ ہر اندھیری رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے، اور ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور ملتی ہے۔ اس لیے حالات جیسے بھی ہوں، اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا کرتے رہیں، صبر سے کام لیں اور امید کا دامن نہ چھوڑیں۔ یقین رکھیں، جس رب نے آزمائش دی ہے، وہی اس سے نکلنے کا راستہ بھی عطا فرمائے گا۔
2026-07-22 11:43:45
1
Chozi ka hubby 👥😄😚🫀 :
same too you brother 🥺🥹💯
2026-06-13 16:18:33
3
😚1122(✯♥️✯)halak😵 :
Allah khair kare
2026-06-17 05:05:47
3
syco girl :
Allah pak ap ki mushkil asan Kary ameen aur ap ko kush rakhy bro
2026-07-12 05:57:15
3
SZ :
My bi inhi rasto pr hon ajkal. Time short hai ab
2026-06-20 20:03:19
4
M.S 8774 :
allah hr cheez pr kadir h tawakul k sath dua kro inshallha msla hal hoga...