@adi_esthtic: #دل نے آخر سیکھ لیا ہے ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا بہت آوازیں دی تھیں تمہیں بہت دفعہ خود کو توڑ کر تمہیں منایا تھا مگر اب تھک گیا ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمہارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب ذہن سے نکال دو کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر تمہیں معاف کر دے گا کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو تو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی آؤ نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یہ آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے #adi_asethetic #foryoupage #unfrezzmyaccount #🥺🖤🥀
تیرے دیدار کی قیمت اگر میرا خون ہوتا
خدا کی قسم
ایک ایک قطرہ
تیرے ایک ایک جھلک پر بہا دیتا
تیری محبت پہ قربان یہ سانسی میری
تیرا نام لے کر ہی دھڑکتا ہے دل میرا
اگر مل جائے تیرا ساتھ عمر بھر کے لیے
تو قسمت پہ بھی ناز کرے گا نصیب میرا
2026-06-13 17:59:40
1
To see more videos from user @adi_esthtic, please go to the Tikwm
homepage.