@uziii.khn: "میں اپنی ذات میں ایک مکمل دنیا رکھتی ہوں" "مجھے اچھا بن کر کسی کا دل جیتنا نہیں آتا" "میں جیسی بھی ہوں، اپنے رب کے سامنے صاف ہوں" "لوگوں کی تعریفوں سے مجھے اب فرق نہیں پڑتا" "اور نہ ہی کسی کی تنقید میرا حوصلہ کم کر سکتی ہے" "میں نے گر کر خود سنبھلنا سیکھا ہے" "اس لیے اب مجھے کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں" "بہت سے چہرے آئے اور بدل گئے میری زندگی میں" "مگر اب میں نے اپنی حدیں خود طے کر لی ہیں" "اب ہر کوئی میری خاموشی کا حقدار نہیں ہو سکتا" "جو میرے معیار پر پورا نہیں اترتا، میں اسے پیچھے چھوڑ دیتی ہوں" "میری زندگی کا اب ایک ہی اصول ہے" "عزت وہاں دو، جہاں عزت ملتی ہو" "ورنہ اکیلے رہنا منافق لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے" "میں اب اپنی اڑان خود طے کروں گی" #foryou #tiktokviwesproblem #unfreezemyaccount #unfreezemyacount #goviral