@userdead.334: تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں، خاموشی ہوتی ہے۔ کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے۔"@️شاہ میر #fyp #dark #weather
تکلیف میں خاموشی تک تو ٹھیک پر درد میں مسکرانے والے جو کمال کر جاتے ہیں وہ قیامت ہے
2026-06-13 16:26:42
79
Arhum K Papa🤗❤ :
caption send kro yr
2026-06-13 07:00:59
23
🫧🪐_ᴀn𝕚к'ˢ ᴡ𝐢f𝘦_💌🦋 :
just weather 😫🫶🏼
2026-06-14 04:35:45
19
🔥 Mʀᴠᴛ 🖤 :
Had Dii !!! 🦋🌸
2026-06-13 15:18:37
12
🌷♡جاناں♡🌷 :
hyyyyyy 💔
2026-06-13 16:29:33
11
Game slayer 🔛🔝 :
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں ٫ خاموشی ہوتی ہے🙂🙃 کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتا ہے🙂🙃
2026-06-14 04:14:41
15
🫠❤️🩹 :
*صبــر کی عادت لگ جائے`*
*تو شــکایتیــں کــرنے کا دل نہیں کــرتا ....❤️🩹🔐🫠*
2026-06-13 16:40:53
16
UNPHASED ✌🏻💖 :
caption plzzzz
2026-06-14 09:31:57
8
ఌ︎ᗴ🅘︎ʸʸ𝘼 M̶𝔸𝐋Ĭ̈𝗞😉 :
it's true 😏
2026-06-13 07:44:03
12
♡ :
زندگی بڑی عجیب ہے 🙌🏻
_کبھی گلزار سی کبھی بیزار سی...!!
2026-06-13 07:42:28
18
👑ᎯᏦ👑 :
دل میں درد بھی تکلیف بھی 🥺
بتا تو دو اس کے ساتھ کے سے رہتئ ہو 💕
AK 💕
2026-08-02 05:34:34
2
𝕦𝕕𝕒𝕤 𝕝𝕒𝕣𝕜𝕚 😔 :
ختم ہو گئی میری لوگوں کے ساتھ
رہنے کی چاہ۔۔۔!
اب مجھے اکیلے رہنے میں سکون ملتا ہے۔۔۔!💯🙂_
2026-08-01 04:13:53
2
Rabia Latif 🖤🍁 :
تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے
لیکن میرے ہونے کا دکھاوا خُوب کرتا تھا💔
2026-06-13 22:46:36
14
ملائکہ شیراز 🌸 :
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں، خاموشی ہوتی ہے۔ کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے
2026-06-14 12:02:56
8
✿🖤⃟⃟˚𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕✿ :
حقدار جو سمندر کا ہو، اسے کنارہ بھی نہ مِلے تو ملال تو رہـے گا نا🖤🍂
2026-06-14 02:48:53
9
moon light ..... :
shah meer Saab lgta hai apko ye song or musam buht Pasand hai ....😏
2026-06-21 11:16:11
6
*Dream I'd 👑* :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-06-21 17:19:24
1
𝓼𝓪𝓲𝓶𝓪 𝓫𝓪𝓽𝓸𝓸𝓵🥴 :
😶*اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا*
*جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا*
*کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ*
*منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا*
*جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ*
*مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا*
2026-06-16 07:36:27
5
𝙀𝙍𝘼_𝙍𝘼𝙅𝘼𝘽 555 :
𝙝𝙖𝙮𝙚......❤️🩹
2026-06-30 21:31:07
1
🍂 :
MRI ye kaifiyat h 🥺
2026-07-01 12:17:54
2
ツ 𝘔𝘪𝘴𝘴 𝘳𝘦𝘢𝘥𝘦𝘳 ᥫ᭡ :
میں نے دیکھا ہے وہ اپنوں کا بدل جانا 🥲
2026-06-15 19:00:26
3
🌷ᥫᩣP⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬♡🌷 :
ahh💔😭
2026-06-16 07:24:39
2
A ........... ع :
ya wali bhi
2026-06-14 16:32:12
4
To see more videos from user @userdead.334, please go to the Tikwm
homepage.