@deen_with_zee: اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذا پہنچانا ﴿إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا﴾ "بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذا پہنچاتے ہیں، اللہ نے ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔" 📖 سورۃ الأحزاب، آیت 57 اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، جبکہ ان کی ایذا رسانی دنیا و آخرت کی محرومی اور اللہ کی لعنت کا سبب بنتی ہے۔ #islamicreminder #engineermuhammadalimirza #quran #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount