@anpmarkaz: پہلے پختون، سندھی اور بلوچ غدار تھے، آج "شہ رگ" بھی غدار ہوگیا ہے۔ محب وطن پنجاب پر اتنا بوجھ ڈالا جائے جتنا وہ برداشت کرسکے۔ لوگوں کو غدار قرار دینے کا کھیل مزید ختم ہونا چاہیئے۔ جو بھی اپنے حق کیلئے اٹھتا ہے وہ غدار قرار دیا جاتا ہے۔ اگر آپ خلاف قانون کوئی کام کرتے ہیں تو آپ کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن اگر عمران غدار ہے تو اس کو لانے والے کیا ہیں؟ اگر عمران غدار ہے تو فیض حمید اور باجوہ بھی غدار ہے اور یہ سلسلہ بہت آگے جائے گا۔ فورا ایک کمیٹی بنا کر کشمیر بھیجی جائے جو بیٹھ کر مسائل کو حل کرے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan #AwamiNationalParty

Awami National Party
Awami National Party
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 07:08:55 GMT
79760
5829
63
265

Music

Download

Comments

syco78621
🇹🇷istanbul🇹🇷 :
2026-06-13 11:01:58
37
gulamanahlbait
Quran Ahlbait AS🇵🇰 :
2026-06-13 13:14:24
8
imtazkha_korai
Imtiaz khan korai :
2026-06-13 13:50:29
7
hazrat.ali6025
Hazrat Ali :
2026-06-13 14:20:05
2
user15969174520832
Javed :
2026-06-13 12:11:06
2
To see more videos from user @anpmarkaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About