@b.akhan988: ہمیشہ شروع میٹھی باتوں سے ہوتی ہے، کوئی نہیں آتا کہہ دے کہ میں سانپ ہوں اور ڈسنے آیا ہوں۔ زہر ہمیشہ کڑوے لفظوں میں نہیں ہوتا، بعض لوگ مسکراہٹوں میں بھی زہر چھپا لیتے ہیں۔ پہلے اعتماد جیتنا، پھر دل میں جگہ بنانا اور پھر وہی جگہ سب سے گہرا زخم بن جاتی ہے۔ دھوکا اکثر دشمن نہیں دیتا، وہی دیتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ہر مٹھاس سے بھرپور بات مخلص نہیں ہوتی—کچھ محبت کا لبادہ اوڑھ کر قریب آ جاتے ہیں، اور پھر اپنی اصل دکھا دیتے ہیں۔ 🖤 #deepthoughts #deepwords_deeplines #urduline #viralvideo #foryou @ᏕᎷᎧᏦᏋᏒ🚬🔞 @بے چین روح✍🏻🥀 @درویش لوگ @درگاہِ عشق 🕊 @ع~