@abottabad2: ایسے رشتے جو آپس ذہنی سکون نہ خراب کرتے ہیں ان کو اٹھا کے اپنی زندگی سے اتنا دور پھینک دیں کہ پھر کبھی وہ آپ کو رشتے نظر ہی نہ آئیں اتنا زندگی سے دور پھینک دیں کہ وہ میں کہتا ہوں کہ چاہ کر بھی وہ پاس نہ آ سکے زندگی جہنم کر دیتے ہیں ایسے لوگ آپ کی نہ خوشی دیکھ سکتے ہیں نہ آپ کا کوئی چیز میں انوالو ہو سکتے ہیں آپ کو ہر جگہ ہر جگہ پریشانی کا سبب بنتے ہیں ذرا سا کہیں سے بندہ ریلیکس ہو جائے تو اس کو اتنی اذیت دیں گے اتنی اذیت دیں گے کہ وہ بندہ یا مر جائے گا یا مرنے کی دہائی پہ پہنچ جائے گا لوگوں کو رشتوں میں کئی رشتے ہوتے ہیں چاچوؤں کے ہوتے ہیں ماموں کے ہوتے ہیں ماموں کے رشتوں کو تو پوچھو ہی نہ نہ اللہ نے ان کو ایسا شاہکار دیا ہے یہ رشتے ایسے عجیب بنائے ہیں کہ اللہ ہی ان رشتوں کا مددگار ہے نہیں تو یہ رشتے جو ہیں نا محفوظ جو ہیں نا انسان کو رہنے ہی نہیں دیتے حق کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ منحوس رشتہ یہی ہے#protectyourpeace#mindsetmotivation#peaceofmind