yarrrrrr kaya ha rola diya I na to 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭sahi kaha ma be ak shar lakho
ka mubhat kar na to koi tala sa sakho wo khud tot jata ha lakin chabi nahi badlata 💜
2026-06-14 05:47:46
0
user4759090102382 :
کیا بات ہے کمال ہے سچ میں 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-14 07:27:51
0
@mnaeem.arain123 :
سچ ہے...
خوشی میں گھنٹے بھی منٹ لگتے ہیں۔
اور انتظار میں منٹ بھی صدیاں بن جاتے ہیں۔
انتظار وہ سزا ہے جو نہ عدالت دیتی ہے، نہ کوئی جرم ہوتا ہے۔
بس دل کسی کا ہو جاتا ہے... اور وقت اپنا🥹🥹🥹