@user7651548432480:

عمر. ابو  الخطاب
عمر. ابو الخطاب
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 13 June 2026 08:26:03 GMT
145
43
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user7651548432480, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شاہ موبائل زون پرمولی سیرے کی پہلی قرعہ اندازی، خوش نصیب صارف نئی ہونڈا 125 موٹرسائیکل کا مالک بن گیا صوابی پرمولی ــــ شاہ موبائل زون پرمولی سیرے کے زیر اہتمام پہلی قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علاقے کے عوام نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ قرعہ اندازی میں شامل 100 امیدواروں کے نام ایک شفاف باکس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کیے گئے۔ بعد ازاں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک کمسن بچے سے ٹوکن نکلوایا گیا، جس کے ذریعے خوش نصیب امیدوار کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ قرعہ اندازی کے نتیجے میں طاہر زمان ساکن خیشاء خوش نصیب قرار پائے اور نئی ہونڈا 125 موٹرسائیکل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ طاہر زمان کی عدم موجودگی کے باعث ان کے دوست نے ان کی جانب سے انعام وصول کیا۔ اس موقع پر شاہ موبائل زون انتظامیہ نے کہا کہ قرعہ اندازی کا مقصد اپنے صارفین کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا اور انہیں بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔   #inamzebfficial #Luckydraw  #Shahmobilzone  #Swabi

About