@cherrypti804: پچھلے اڑتالیس گھنٹوں سے عمران خان کا کوئی اتا پتا نہیں… 💔 نہ کوئی خبر، نہ کوئی آواز—بس ایک سوال ہر زبان پر ہے: عمران خان کہاں ہیں؟ یہ صرف ایک لیڈر کا معاملہ نہیں، یہ پوری قوم کی بے چینی ہے۔ قیادت جواب دے، حکومت جواب دے—آخر عمران خان کدھر ہیں؟ 🥺 #releaseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804