yaar aven gallan ny ishq SB Kuch bhi nhi haqeeqat ma
2026-06-14 07:16:28
1
Kmli :
Mirha G
2026-06-13 12:48:35
1
شانی کہتے ہیں ❣️🔥🔥 :
*ہمارا ملنا ایک ایسا معجزہ تھا جس کی قیمت،*
*میں نے اپنی زندگی کی بربادی سے ادا کی۔!!*❤️🩹🙂
2026-06-13 09:17:41
2
❤︎♕︎🇧 🇷 🇴 🇰 🇪 🇳 ♕︎❤︎ :
وہ شخص جو مجھے عالمے دنیا میں نہ ملا
آنکھ لگتے ھی سینے سے آہ لگتا ہے ✨
2026-06-13 11:05:31
1
ابوبکر کہتے ہیں👑😎 :
nice 🙂❤️
2026-06-14 01:39:21
0
mohammad irfan :
shabash
2026-06-13 16:13:28
0
RANA RANA :
مذاق کا سہارا لے کر لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
2026-06-14 05:10:49
0
🇩 🇷.🇦 🇹 🇮 🇶.🇰 🇭 🇦 🇳 :
ہم دونوں کے دلوں پر وقت نے بہت وار کیے ہیں
کچھ خواب توڑے ہیں، کچھ اپنے ہم سے دور کیے ہیں
اب اگر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو کیا حرج ہے
آخر ہم نے بھی سکون پانے کے بہت انتظار کیے ہیں ❤️
2026-06-14 03:47:48
0
Naeem chaudhary :
lo g
2026-06-13 08:34:32
1
Billaaa Silent 🤐♍️ :
kmal yar deep lines🥰
2026-06-13 18:49:17
0
صائم :
itni nafrt . ooppssss
2026-06-13 16:37:10
0
🇩 🇷.🇦 🇹 🇮 🇶.🇰 🇭 🇦 🇳 :
میں تمہاری زندگی میں کوئی دعویٰ لے کر نہیں آیا
نہ محبت کا شور، نہ وعدوں کا جھوٹا سایہ لایا
بس تمہاری باتوں میں اپنا درد نظر آ گیا
اور دل نے خاموشی سے تمہیں اپنا سا پایا
2026-06-14 03:47:37
0
🇩 🇷.🇦 🇹 🇮 🇶.🇰 🇭 🇦 🇳 :
کبھی کبھی سوچتا ہوں شاید ہماری ملاقات لکھی ہوئی تھی
ورنہ اس بڑی دنیا میں تم سے بات کہاں ہونی تھی
تم اپنے درد کے ساتھ، میں اپنی تنہائی کے ساتھ تھا
شاید دو ادھوری کہانیوں کو ایک جگہ مکمل ہونی تھی
2026-06-14 03:47:21
0
Hamza F Sandhu :
dilsy otry hoa Samny bi hun to nzr nai aty
2026-06-13 18:10:32
0
m.ramzan.gujjar :
*بچپن سے لے کر اب تک سب کچھ تو کھویا ہے*❤🩹🙂
*چل ایک تو بھی نہیں ملا تو شکایت کیسی ___💔🥲*
*Mr.Broken*✍🏻🩵💫
2026-06-13 23:22:54
0
Azan :
:اس کو دیکھنے میں بس اتنا فرق آیا پہلے مڑ کے دیکھتے تھے ،اب دیکھ کے مڑ جاتے ہیں
2026-06-13 15:51:53
0
Mansha Mugga :
کیسی زلخا ہے تو🙏🙏🙏
2026-06-14 05:28:45
0
bloody wolf 🐺 :
Uuuuuffffff uuuufffff uuuufffff line 🥰
2026-06-14 00:51:47
0
Babar Ali :
:🦋❉্᭄͜͡:ہمیں کہاں علم تھا کہ پھول لینا ہی خسارے کی طرف پہلا قدم ہے
2026-06-13 21:56:06
0
capricorn.👨 :
aesa ho hi nai sakta
2026-06-13 19:58:50
0
اعظم بوٹا🕊️ :
phla name zada acha tha❤️
2026-06-13 08:29:56
0
To see more videos from user @mirha_shah003, please go to the Tikwm
homepage.