@bbcurdu: لوگ پچاس سال سے زیادہ عرصے سے چاند پر نہیں گئے، لیکن اب یہ صورتحال بدل رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ انسان دوبارہ چاند پر کیوں جا رہا ہے، امریکہ اور چین کے درمیان نئی خلائی دوڑ کیسے شروع ہوئی ہے، اور اس بار 70 سے زائد ممالک اس عمل میں کیوں شامل ہیں؟