@innocent_soul99: #Beshak✨🥀🤍🤲 پیاس بھی تھی، غم بھی تھی اپنوں کی جدائی بھی تھی مگر پھر بھی حسینؑ کے لبوں پر شکوہ نہ تھا۔ یہ وہ مقام تھا جہاں انسان ٹوٹ جاتا ہے، مگر حسینؑ نے سجدہ نہیں چھوڑا۔ یہ وہ لمحے تھے جہاں امیدیں دم توڑ دیتی ہیں، مگر حسینؑ کا یقین اپنے اللّٰہ پر پہلے سے زیادہ مضبوط تھا۔ ہر آنسو کمزوری نہیں ہوتا، کچھ آنسو ایسے بھی ہوتے ہیں جو اللہ کے نزدیک عبادت بن جاتے ہیں۔ ہر درد سزا نہیں ہوتا، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو بندے کو اپنے اللّٰہ کے اور زیادہ قریب کر دیتے ہیں۔ اور ہر انتظار محرومی نہیں ہوتا، کبھی کبھی اللہ اپنے بندوں کو اتنا خوبصورت عطا کرنا چاہتا ہے کہ پہلے انہیں صبر سکھاتا ہے۔

➳𓊈𒆜ɪⁿⁿᵒçᵉⁿᵗ  ˢõᵘˡ𒆜𓊉➳
➳𓊈𒆜ɪⁿⁿᵒçᵉⁿᵗ ˢõᵘˡ𒆜𓊉➳
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 08:47:35 GMT
22320
1998
0
115

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @innocent_soul99, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About