@murshid.imran4: اڑتالیس گھنٹے گزر گئے… مگر عمران خان کی کوئی خبر نہیں 💔 یہ خاموشی سوال بن چکی ہے، اور ہر دل پکار رہا ہے: عمران خان کہاں ہیں؟ قوم بے چین ہے، نظریں انتظار میں ہیں، اور سچ کہیں چھپ نہیں سکتا۔ قیادت جواب دے—عمران خان کدھر ہیں؟ 🥺#realeaseimrankhan #realeaseimrankhan #realeaseimrankhan #realeaseimrankhan #realeaseimrankhan