🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
دوستوں سے بڑھ کر پیارے بھائی میاں مظہر بھٹہ کو دبئی اسلامک بینک میں جاب جوائن کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے کامیابی، عزت، ترقی اور رزقِ حلال کے بے شمار دروازے کھولے، اور آپ کو ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️اللہ پاک آپ کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ 🌹✨