@saifullaah._: Never put a limit on your duʿās, because nothing is impossible for Allah, the Almighty. Ask for big things, things that seem impossible to you. Indeed, Allah can grant them if He wills.
اللّٰهُمّإِنِّي أَسْأَلُكَخَيْرًا كَثِيرًا
ترجمہ:
"اے اللہ! میں تجھ سے بہت زیادہ بھلائی کا سوال کرتا/کرتی ہوں۔"
2026-06-13 20:38:09
59
LiGo op :
🌹ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ❤ جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیْدٌ.* 🌷😇❤ استغفر اللہ ❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد