@bakhabarduniya8: سی سی ڈی گجرات نے مریم نواز کے عزم خواتین کے تحفظ کو ہی روند ڈالا جلالپور جٹاں میں خواتین پر ہونے ظلم کی لرزہ خیز داستان سی سی ڈی اہلکار فیاض شاہ کے قتل کے بعد کئی سوالات نے جنم لے لیانوما بہل پوریا اور فیاض شاہ کا آپس میں کیا تعلق تھا؟ جلالپور جٹاں سرکل انچارج اور اس کے ساتھیوں نے سی سی ڈی کا سر شرم سے جکا دیا ماں بہن سمیت 8 افراد جیل میں قید۔۔۔3 درجن سے زائد افراد اٹھا لئے #CCDGujrat #GujratNews #JalalpurJattan #BreakingNews #CrimeNews #WomenProtection #JusticeForWomen #PunjabNews #CCD #NewsUpdate #ViralNews #ExclusiveReport #LawAndOrder #PakistanNews #HumanRights #LatestUpdate #BakhabarDunyaNews #TrendingNow #InvestigativeReport #JusticeMustPrevail #WomenSafety #HeadlineNews #SpecialReport #GujratUpdate #fypageシ #fbyツ