@rizvisyed372: جادو کا توڑ جادو اور آسیب کا اثر فرمان امام جعفر صادق علیه السلام جادو اور آسیب کا اثر قرآن کے ذریعے ختم کیا جا سکتا ہے۔جب کسی پر جادو کا اثر ہو، تو سورۃ یونس کی آیات 82-81 پڑھ کر پانی پر دم کرے اور وہ پانی مریض کو پلائے، اللہ تعالیٰ اسے صحت عطا فرمائے گا دا الکافی: شیخ کلینی، جلد 2، باب الرقی حدیث (3) فَلَمَّا الْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ وَيُحِقَّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ روزانه صبح و شام 11 دفعه اول و آخر درود پڑھ کر پانی پر دم کر کے ہیں اجازت کے لئے کمینٹ میں اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھے #unfrezzmyaccount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #foryou #foryoupage #viral