@alifjankhan: انّا للہ و انّا الیہ راجعون الحاج شاہ جی گل آفریدی کے بھائی سینیٹر تاج محمد آفریدی کے موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کی خبر انتہائی دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید تاج محمد آفریدی کی درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین