@sufi_e_tanhai1: میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رُلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، اب انسان کم جانور زیادہ لگتا ہوں... جو حقیقت بن جائیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں! خاموشی میں چھپے لفظ اکثر دل کو چیر جاتے ہیں... شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو بس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے.. لوٹ کر اجا یار اس تکلیف سے نکال دے مجھے... تمہیں خدا کا واسط.... #fyp #fypシ #fypシ゚viral #foryou #foryoupage

𝓶🕷
𝓶🕷
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 09:46:38 GMT
40704
2083
28
90

Music

Download

Comments

dark.souls4662
Dark souls 🥀 :
caption 🤌🥲
2026-06-13 10:00:04
6
naeem.iqbal557
Ɲสꫀꫀꪑ ɪqβαʟ :
وہ میرے ساتھ کھڑا تھا مگر میرا نہیں تھا 🖤 تب سمجھ آیا قریب ہونا اور نصیب ہونا الگ بات ہے💯 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐑𝐚𝐣𝐤𝐡𝐚𝐧👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-14 19:24:34
1
syed_zada184
♡🦋ˢᵞᴱᴰ𝐙𝐚𝐃𝐚🦋♡ :
Hayeeee 🥺🥺🥺
2026-06-13 18:12:46
3
rehan.ali0124
Rehan Ali :
heavy caption 🥰 low engagement 😳
2026-06-13 10:07:29
3
huzaifacaral0
caral :
yarr tune to sab kuch keh diya kuch Dil mai bhi rehne deta bhai 🥰🥰
2026-06-14 18:53:26
0
nomangujjar915
NOMAN GUJJAR 📍 :
2026-06-14 04:14:15
1
1stfareed
Ali :
namaz pro a jaye ge ❤️
2026-06-13 11:16:15
5
safdar22743
⚜️SаFdar_Jaan43⚜️ :
چہرے کی رنگت اڑ گئی، تم کہتے ہو کچھ ہوا نہیں، دل اندر سے ٹوٹ گیا، تم کہتے ہو کچھ ہوا نہیں۔ بستی کی بستی جل گئی، تم کو دھواں تک نہ دکھا، ہم درد سے خاموش ہیں، تم کہتے ہو کچھ ہوا نہیں۔
2026-06-14 05:56:46
2
alyan.ali1232
Challah 🙃 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم اسے حادثہ سمجھتے ہو میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم اسے محبت سمجھتے رہے۔ میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم اسے وقت کا اثر کہتے رہے۔ میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم میری خاموشی نہ سمجھ سکے۔ میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم نے کبھی وجہ نہ پوچھی۔ میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم اسے میری کمزوری سمجھ بیٹھے۔ ✨ میرے چہرے کی رنگت چلی گئی، اور تم اسے موسم کی تبدیلی سمجھتے رہے۔ 🖤
2026-06-14 06:48:06
3
itx.me.ali.2
𝙈𝙀𝙎𝘼𝙈 𝙭 𝘼𝙇𝙄🐺 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رُلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، اب انسان کم جانور زیادہ لگتا ہوں... جو حقیقت بن جائیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں! خاموشی میں چھپے لفظ اکثر دل کو چیر جاتے ہیں... شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو بس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے.. لوٹ کر اجا یار اس تکلیف سے نکال دے مجھے... تمہیں خدا کا واسط....
2026-06-13 11:59:17
1
dc_haider
ñ🕷️ :
بھائی سچ میں چہرے کی رنگت اڈ گی یار 🫠💔
2026-06-14 19:55:23
0
malikali82523
Malikali :
یرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں
2026-06-14 07:45:49
1
rehanbhutto64
rehan.bhutto :
Mar Diya bhai Mai Apke under ko Samaj sakta ho intna Khena k bad 🥀😭😥😥😥
2026-06-14 20:29:21
0
itx.me.ali.2
𝙈𝙀𝙎𝘼𝙈 𝙭 𝘼𝙇𝙄🐺 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رُلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، اب انسان کم جانور زیادہ لگتا ہوں... جو حقیقت بن جائیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں! خاموشی میں چھپے لفظ اکثر دل کو چیر جاتے ہیں... شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو بس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے.. لوٹ کر اجا یار اس تکلیف سے نکال دے مجھے... تمہیں خدا کا واسط.... #
2026-06-13 11:59:51
0
faiq_umrani0
فائق عمرانی 🤍 :
بھائی سچ میں چہرے کی رنگت اڈ گی یار 🫠💔
2026-06-14 11:10:30
1
akash2594f3
𝐀𝐤𝐚𝐬𝐡 𝐊 👑 :
🥺🥺🥺
2026-06-13 17:59:08
1
balochian67
Dr Zahoor umrani :
♥️♥️♥️
2026-06-13 12:05:14
1
yasirchyasirchoudry
yasiryasir198 :
😭
2026-06-13 19:06:54
1
sadil.khan66
sadil Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 14:31:35
0
shazad.mughal06
shazad mughal :
🥺🥺🥺
2026-06-14 07:09:55
1
abdullah.khokhar358
Abdullah khokhar :
💕💕💕
2026-06-14 07:04:27
1
itximdad4
Bнυrɢrι صاحب ⚔️💸 :
❤️
2026-06-13 11:41:04
1
dr.saad001
Dr~SÃĀD :
❤️❤️❤️
2026-06-14 06:05:03
1
To see more videos from user @sufi_e_tanhai1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About