وہ ایک شعر تھا بھائی نفرت تو نہیں ہے تجھ سے بر اب محبت بھی نہیں ہے تجھ سے بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے پر اب ملنے کی چاہت بھی نہیں ہے ہماری چاہتوں کا تو ہمیں ہی نقصان ہو گیا ایک شخص کو ہم نے اتنا چاہا کہ وہ ہم سے پریشان ہو گیا خیر اب کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے اب اس کے علاوہ بچہ ہی کیا ہے جس کو کھویا جائے
2026-07-04 10:17:01
9
Rehman_panhwar :
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ 💔سکتا
2026-07-23 19:29:16
9
شاہ جی❤️🩹🫀 :
Sach ma yar😭💔🥀
2026-06-14 04:51:34
7
Toqeer Ali ARAIN :
اب جن کو نظر اتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں یار❤️😇 وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-06-14 16:26:23
12
Naveed Ali956 :
bilkul shai yar😞😞
2026-06-14 02:37:38
9
✿♡ 𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓷 ♡✿ :
اب جن کو نظر آتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں۔
یار وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-09-01 13:28:42
4
(waqar khan,) ۵ وقار خان 👀 :
*سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے*
*جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی 💖*
2026-06-14 14:58:04
8
A۔سaD :
hayee. 😏
2026-06-14 15:55:25
6
درد جو شهزادو :
wah
2026-09-21 16:48:23
0
👑عبدالمعیز راجپوت👑 :
اب جن کو نظر آتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں یا وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-09-13 21:01:55
0
دانش کہتے ہیں -❤️🔥🔥 :
hayee 🔥
2026-06-14 07:07:48
1
NabiBux110 :
kya Bata bolo apna Ap Geo 💔🥺
2026-09-14 19:21:33
0
Hafiz zulfiqar mahar sahab :
ye baat tu hy g
2026-06-16 10:52:56
1
🥀MEER _WADERO _FARMAN🥀 :
اب جن کو نظر اتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں یار❤️😇 وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-08-17 14:08:43
3
Meer🇦🇪 Hussan✈️ Jattak 🇵🇰 :
2026-06-21 18:50:51
0
𝙵𝙰𝙸𝚉𝙰𝙽°𓃮♥ :
:اب جن کو نظر اتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں یار❤️😇 وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-07-15 10:26:48
1
Pathan 007 :
Asy hi ha Pehle meri jesi koi nhi thi ab meri galtiya hi nazar ati h😳😳😳😭
2026-08-20 13:09:44
0
👉🏻𝐑𝐚ح𝐞𝐞𝐦✨ :
2026-08-21 16:50:00
0
محمد دانش بلال لاشاری ❤️ :
اب جن کو نظر آتی ہیں ہزار خامیاں مجھ میں
وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئ نہیں
2026-08-24 09:22:14
0
Nouman Ali :
اے میرے جاتے ہوئے شخص
مجھے یہ بتا تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کرو۔
2026-09-05 12:18:11
0
Farooq command 007 😎 :
Awww
2026-08-27 12:53:42
0
رضوی کے خادم :
اب جن کو نظر آتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں۔
یار وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-09-01 07:00:16
0
🔥S A R D A R 🥷 :
hyeee.🥀
2026-06-23 07:22:21
0
To see more videos from user @mrfarhanwrite, please go to the Tikwm
homepage.