@abnnewspk: کیا کم سے کم اجرت 41 ہزار 700 روپے میں کسی کا گھر چل سکتا ہے؟ سوال میں چاہتا ہوں بلال اظہر اس کا جواب دیں، محمد اورنگزیب پورے سال میں جو بھی 6 لاکھ کما رہا ہے اس پر کوئی ٹیکس نہیں۔ جبکہ کمزور طبقے کے لیے BISPکا بجٹ بڑھا دیا ہے، بلال اظہر کیانی کا جواب #abnnews #budget2026 #breakingnews
یہ سیلری کون دیتا یے؟
میں خود ایک جگہ کام کرتی ہوں 10گھنٹے کام اور سیلری 13000ہزار ہے
2026-06-13 13:55:01
123
Amirali jutt :
2026-06-13 11:01:58
87
Zahid Sargodha🇦🇪🇵🇰 :
support 💪
2026-06-14 16:02:50
0
چوہدری ابرار گجر 804 :
بھائی جو سوال پوچھا ہے 41700 میں کیسے گزارا ہوگا
2026-06-13 11:17:28
55
Fairy tail :
41 bhi koi nhi deta salary pak ma
2026-06-13 11:07:27
128
Ayesha Noor :
humari 20000 hi 12 ghant duty hi
sweet par
2026-06-13 18:36:18
16
Abdullah :
41 ka jawb nhi dey
2026-06-13 10:42:22
57
Abdul Qadoos jutt :
ارے بھائی 41 ہزار 700 کدھر ہے اللہ کا خوف کرو ادھر تو 20 ہزار ہزار سے اوپر نہیں ہے
2026-06-13 13:23:11
47
Stranger's :
:بہت افسوس ہوا
اگر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانی ہیں تو سات فیصد
اور اگر ججز،وزیراعظم،وزیراعلی اور منسٹرز کی تنخواہیں بڑھانی ہیں تو چار سو فیصد
افسوس اس نظام پر 🥺
2026-06-13 21:19:20
9
💊Sniper Shooter🦁 :
41700کسی کو ملتا ہی نہیں
2026-06-13 11:30:05
17
Saleem :
Bhai Kahn melti ha itni salary.. ma snooker club ma 21000 salary pr laga hn.. 12 ganty duty. without Any OFF day
2026-06-13 10:43:45
49
𝕊𝕚𝕜𝕒𝕟𝕕𝕒𝕣 ℍ𝕒𝕪𝕒𝕥 :
بھائی 41 سات سو دے گا کون ؟؟؟
2026-06-13 11:08:49
14
Noor e hadiyat :
بے بنیاد غلط خبریں پھیلائی گئی کہ سولر یا کسی اور چیز کے اوپر الیکٹریکل ڈوائسز یا جن چیزوں کے اوپر ٹیکس کا بتایا گیا اور ٹیکس ان پر نہیں لگا تو ان کی قیمتیں اس کے باوجود بڑھ گئی ہیں تو ان کی قیمتوں کو کم کرنا یا اصل قیمت پہ لے کر انا حکومت کا کام ہے حکومت اس کے لیے کیا کرے گی
2026-06-13 18:09:58
6
Raja :
Sr Yaha 30 be koi ni data to qanon pas ho jata ha
2026-06-13 11:05:19
9
حیدری ♥️🔥 :
أپ 41 کی بات کرتے ہو
41 دیتا کون ھے زیادہ سے زیادہ 20 ھزار 25 ھزار دیتے ہیں یہ ھے پاکستان
2026-06-13 18:34:30
6
Rafiq :
very nice
2026-06-14 15:18:40
0
Ks :
srif bajli ka mater
2026-06-14 15:24:18
0
Furqanahmmad💞💞 :
ham to 24 pr abi b kr rahy h
2026-06-14 15:10:37
0
ahmad_66770 :
امدنی 41700 خرچہ 60700 ایک غریب کم امدنی کیسے گزرا کریں
2026-06-13 11:34:50
12
روحِ من :
41 deta kon hai 25,30 hai zeyada trr
2026-06-13 12:36:45
7
Rana Gull :
41 تو آپ نے بہت بول دیا 90 پرسنٹ کو 25 ملتی ہے
2026-06-13 14:30:47
5
God bless all of us :
is puri bahas me 41700 k bujet per to koi jawab hi nahi diya gaya
2026-06-13 11:43:57
18
ATTARI JALALI :
اپ کا سوال اپنی جگہ بہت اچھا ہے کہ 41700 میں گھر نہیں چلتا ہے لیکن مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ 41700 مزدور بندے کو دیتا کون ہے
2026-06-13 15:39:00
6
▄︻Í Ⱨ₳₮Ɇ ⱠØVɆ╦══- - - ҉ ҉💔 :
koi jawab nhi 😁
2026-06-13 11:19:31
7
vinod jugdish :
kahan milti hai itni salary hum to 18000 me 12 ghanty duty kr rhy hein
2026-06-13 10:53:09
10
To see more videos from user @abnnewspk, please go to the Tikwm
homepage.