@maazkafridi: Surah Ar-Rahman سورة الرحمن in Full Tranquility and peace of mind 🎧😴 #شريف_مصطفى #suraharrahman #سورة_الرحمن #waqaskafridi #beautifullquranrecitation
اے اللہ جو غلطیاں یاد ہیں ان سے بھی توبہ کرتے ہیں جو بھول گئی ہیں ان سے بھی توبہ کرتے ہیں جو ظاہر ہے ان سے بھی توبہ کرتے ہیں جو چھپی ہوئی ہیں تیرا اور ہمارا راز ہے ان سے بھی توبہ کرتے ہیں مالک جہاں جہاں جس جس مقام پر جس جس لحاظ سے امدنی بول کر لہجے سے اور اشارے کنائے سے بھی کہیں کو تیری نافرمانی کر بیٹھے ہیں تو اس سے بھی تیری پناہ میں اتے ہیں اپنی پناہ میں رکھیو اپنی پناہ میں ہمیں ایمان کی موت دیجیے اور صبح قیامت اپنے محبوب کی شفاعت ہمارے حق میں قبول فرمائیے
2026-11-18 00:18:03
19
M.AYAN.MUGHAL👑 :
MASHALLAH, SUBHANALLAH, NODOUGHT ALLAH IS GREAT CREATOR 💯❤️❤️❤️🥰🥰🥰♥️♥️♥️