@mehh_aesth.1: اے میرے پسندیدہ مرد🤍 خدا تمھارے نصیب میں بہاریں یعنی مجھے لکھے اور کبھی خزاں کے سائے تم پر نہ پڑیں خدا تمھیں ہر طوفان سے محوظ رکھے خدا تمھیں ہر بلا سے محفوظ رکھے تم ہر قدم خیر پاؤ تمھاری کامیابی قابل رشک ہو اور تم ہمیشہ میرے ساتھ خوش رہو آمین . . . . #views #trending #500kviews #viral #fyp