@hassnain.haider312: جگری دوست دل کا ٹکڑا سبطین جانی۔۔۔۔۔🧑🤝🧑💚 *میرے دوست، تم میرے لیے صرف ایک نام نہیں ہو۔ تم رب کی وہ عطا ہو جو میرے حصے کی خوشی لے کر آئی۔ لوگ رشتہ پوچھیں تو میں فخر سے کہتا ہوں کہ یہ میرا خون تو نہیں، پر میرے دل کا ٹکڑا ضرور ہے۔ ساری دنیا بدل جائے، زمانہ خلاف ہو جائے، پر تم نہ بدلنا۔ کیونکہ تمہارے بغیر میری ہنسی بھی ادھوری لگتی ہے، میری ہر بات بھی ادھوری رہ جاتی ہے۔ دوست تو سب کے ہوتے ہیں، پر تم جیسا سچا، مخلص اور وفا والا یار نصیب والوں کو ہی ملتا ہے۔*@pcr12 @96 @🇹🇷𝐖𝐚𝐬𝐎101🇹🇷 @🫴🏻✔️ꜱɪʙᴛᴀɪɴ 🇹🇷ッ