@ayubkhandoaba: صدر اے این پی ایمل ولی خان کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بڑی پیشکش! "آپ پختون قوم کی خدمت کریں، باقی معاملات میرے حوالے کریں، صرف ملاقات نہیں بہت کچھ کرادوں گا۔ شرط یہ ہوگی کہ یہ حکومت پختونخوا کی خدمت کرے گی" #AimalWaliKhan #AyubKhanDoaba #ANP #PTI #Viral