@dewanamurshidda: ﷽ ❤️ { وَالذّاكِرينَ اللَّهَ كَثيرًا وَالذّاكِراتِ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَغفِرَةً وَأَجرًا عَظيمًا }♥️ ❤️{اور وہ مرد اور عورتیں جو اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں ان کے لیے اللہ نے بخشش اور اجر عظیم تیار کر رکھا ہے}♥️ ❤️ اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِ اللهِ ط اَلاَ بِذِکْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ❤️ ترجمہ: ’’جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے ❤️#hazratpirnoorularfeensiddiqui #viralvideo