@rajasahab903: 🌹 اللہ پاک جانی بابر سندھ کو صحتِ کاملہ، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اللہ تعالیٰ انہیں ہر پریشانی، بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے، ان کی زندگی کو کامیابیوں، عزت اور خوشیوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں اور سلامت رہیں۔ ❤️✨ #JaniBabarSindh #Dua #LongLife #stayblessed🙏🙌❤️ #nawabshahwale @❤️ Haji Akhtar Ali Jamali ❤️ @Mohsin Ali Keerio @ALI DOST KEERIO @Allahdino Mangsi @king soomro 💥🔥 @Abdul Ghafoor @ashfaqueahmedsoom3