@abdul_risky3: عمران خان کی حکومت میں 30 ہزار والا غریب تھا وہ کیسے مہنگائی کابسامنا کرے گا؟ یہ منافق دو پارٹیاں اقتدار کی خاطر 75 سال سے پاکستانی عوام کو بیوقوف بناتے آئے ہیں پچاس سال سے پاکستان کو چوسنے والی لیچیں ،یہ وہ بدنما مکرو چہرے ہیں جن کو دیکھتے دیکھتے دو نسلیں بوڑھی ہوگی ؟لیکن یہ چور ڈاکو منافق لوگ پاکستان کی تقدیر نہ بدل سکے ۔🖐️🖐️🖐️🖐️#جعلی_حکومت_نامنظور #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ #نالائق_حکمران_عوام_پریشان #freeimrankhan