@sanakhan_0313: بھارتی ایکشن کمیٹی والوں سن لو راستہ قانون اور آئین کا ہے بھارتی ایکشن کمیٹی کو سرینڈ کرنا پڑے گا ہر حال میں ناجائز مطالبہ تشدد کے زور پر منظور نہیں ہو گا مہاجر سیٹیں آئینی معاملہ ہیں ریاست سے آئین کے مسئلے پر ٹکراؤ ممکن نہیں ریاست قانون سے چلتی ہے دھمکی سے نہیں جلاؤ گھیراؤ سے آئین نہیں بدلتے #Indian_Action_Committee
ab yah beturon bechna band Karen hukumat ko 6 mahine ka time diya tha jismein unhone kuchh bhi Nahin Kiya aap bhi aap kahen ki adalat karegi payment karegi to yah sab froad hai👍
2026-06-15 07:17:26
0
Owais Mirza841 :
2026-06-14 10:57:52
0
Farhad Khan :
that's point
2026-06-14 09:39:12
0
Shahid bhatti :
Good
2026-06-14 05:51:35
0
Nadeem :
ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں
2026-06-13 14:19:18
0
Farhad Khan :
ye woi bat ha بندہ بیمار ha or illaje karwany k lea tajaar مافیا k pas gya.
2026-06-14 09:40:54
0
Nadeem :
اگر ہر شہری کوانصاف اور برابری کے حقوق دئیے جائیں تو کوئی بھی تمہاری سٹیٹ کے خلاف نہیں بولے گا
2026-06-13 14:19:07
0
Nadeem :
یقینناً کشمیری پچھتاوے میں ہوں گے کہ ہم نے اس ملک کے لئے قربانیاں دیں
2026-06-13 14:16:46
0
Nadeem :
ایک مذہبی جماعت کے ساتھ کونسا ظلم نہیں کیا گیا پھر انہیں عدالت پیش ہی نہیں کیا جا رہا
2026-06-13 14:16:10
0
Nadeem :
اس ملک میں انصاف کے لئے کہاں جائے بندہ ؟
2026-06-13 14:15:32
0
Nadeem :
خود اُٹھاؤ خود غائب کرو خود اشتہاری قرار دو پھر عدالت پیش نہ کرو تاریخ پہ تاریخ دو یہ ہے تمہاری ریاست
2026-06-13 14:15:01
0
Nadeem :
کونسی پارلیمنٹ کونسی سپریم کورٹ ہائی کورٹ
2026-06-13 14:14:13
0
Owais Mirza841 :
👍👍👍
2026-06-14 10:58:01
0
Basharat Ali Tahir :
♥️👍♥️♥️
2026-06-14 11:53:34
0
To see more videos from user @sanakhan_0313, please go to the Tikwm
homepage.