🌸حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌹❤️🌸 آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ و سلم
اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں، اور تیری بندی کا بیٹا ہوں۔ میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، مجھ پر تیرا حکم نافذ ہے، اور میرے بارے میں تیرا فیصلہ سراسر عدل ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے، جس سے تو نے خود اپنے آپ کو موسوم فرمایا، یا جسے تو نے اپنی کتاب میں نازل کیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا، یا اسے اپنے پاس علمِ غیب میں مخفی رکھا۔ میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ قرآنِ مجید کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غموں کو دور کرنے والا اور میری پریشانیوں کو ختم کرنے والا بنا دے۔
2026-06-14 19:44:56
13
Zafar Iqbal :
💕صلى الله عليه وآله وسلم💕
2026-06-14 05:54:26
6
To see more videos from user @sukoon.ki.videos, please go to the Tikwm
homepage.