@saqi.wrai8s: کسی دوسرے کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی کریں لیکن محبت نہیں۔ وہ اپنے محبوب کی ایک آواز پر واپس پلٹ سکتا ہے اور پھر آپ کا کیا ہوگا؟؟؟ کچھ لوگ اپنے ماضی کے قیدی ہوتے ہیں۔ انہیں جب نیا انسان ملتا ہے تو وہ اس سے محبت نہیں کرتے، وہ اس پر تجربے کرتے ہیں۔ وہ چیک کرتے ہیں کیا یہ بھی ویسا ہی ہے؟" اور اسی چکر میں وہ اچھے انسان کو بھی کھو دیتے ہیں۔ یہ الفاظ محبت کرنے والے رشتوں کا نوحہ ہے۔ جہاں ایک فریق صرف اپنا دکھ کم کرنے آتا ہے، محبت کرنے نہیں۔
ہاں میں نے اسے بہت مانگا تھا اللہ سے کے اسے میرے حق لکھ دے یارب تہجد میں درگاہ میں نمازوں میں ہر اس جگہ رو رو کے مانگا جهان مجھے لگا وہ مجھے مل جائے گا کیا پتا تھا میرے ہاتھ وہ لکیر تھی ہی نہیں جو مجھے اس سے ملاواتی جب ہمیں کبھی یہ احساس ہوتا کے ہم بچھڑے جائیں گے تو ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر ہی آنسو نکل آتے تھے اتنی شدت سے میں نے آج تک کبھی کچھ مانگا ہی نہیں جتنی شدت سے اسے اللہ سے مانگا کرتا تھا مجھے اب احساس ہوتا ہے کہ اس نے مجھ سے پہلے اس دنیا سے چلے جانا تھا شاید اس لیے اللہ نے ہمیں نہیں ملوایا مجھے تمہارے جانے کا دکھ سہنا تھا اس لیے دنیا کے سب دکھوں سے بڑا دکھ ہے یہ اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے منوں مٹی کے نیچے دفن کرنا تم چلے گئے اور میں بکھر گیا
2026-06-13 22:54:50
0
Ali Haider :
❤️❤️❤️
2026-06-13 11:41:00
1
AlOnE bUt HaPpY 😊 :
💔💔💔
2026-06-13 16:03:51
1
چوہدری رضوان کاہلوں جٹ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 11:44:02
0
Muzamil Rajpoot :
❤️❤️❤️
2026-06-14 17:02:07
0
mehboob anwar :
❤️❤️❤️
2026-06-13 11:32:44
0
💅💅💅💅💅💅💅 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 17:44:09
0
madsar096 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-13 05:20:48
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.