@saqi.writes852: پسندیدہ شخص جب یاد آتا ہے تو واقعی انسان وہاں ہی ٹوٹنے لگتا ہے… نہ وقت کا احساس رہتا ہے، نہ جگہ کا، بس ایک دم دل پر وہی لمحے آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ آنکھیں چاہ کر بھی قابو نہیں رکھتیں، اور خاموشی بھی اندر سے شور کرنے لگتی ہے۔ یادیں سب سے زیادہ اس وقت تکلیف دیتی ہیں، جب دل ابھی تک اُس شخص کو “اپنا” مان رہا ہو، مگر حقیقت اسے “دور” کر چکی ہو۔ 🖤🥀