@saqi.writes852: وہ پہلے محبت کر چکی تھی، میں نے پھر بھی اُس سے محبت کی... مگر شاید وہ اپنی پہلی محبت کے زخم بھلا نہ سکی، اور اُس کے درد کی سزا مجھے مل گئی۔ میں نے تو اُسے ٹوٹ کر چاہا تھا، مگر اُس نے میرے خلوص میں بھی کسی اور کی بے وفائی ڈھونڈ لی۔ اب افسوس محبت کے ختم ہونے کا نہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ میں اُس جرم کی سزا کاٹ رہا ہوں، جو میں نے کیا ہی نہیں تھا۔ 🖤🥀 "کسی اور کے چھوڑ جانے کا دکھ تھا اُسے، اور اُس نے مجھے چھوڑ کر اپنا بدلہ مکمل کر لیا..." 💔