@ezwrites2200: یا اللہ! جس شخص کی فکر میرے دل میں رہتی ہے، اُسے ہمیشہ خوش رکھنا، اُس کی زندگی سے ہر غم دور فرما دینا، اور جب بھی وہ اداس ہو، اپنی رحمت سے اُس کے دل کو سکون عطا فرمانا۔ اُسے کبھی کسی کے سامنے بے بس نہ ہونے دینا، اور اپنی حفاظت و رحمت کے سائے میں ہمیشہ محفوظ رکھنا۔ آمین یا رب العالمین ✨#creatorsearchinsights #viral #foryour #unfreezemyacount #fyp