@saqi.writes852: ایک تقدیر تھی جس نے مجھے تم سے ملایا، اور ایک تقدیر تھی جس نے تمہیں مجھ سے چھین لیا… اور ان دونوں کے درمیان، میرا دل خاموشی سے ٹوٹ کر بکھر گیا۔ نہ شکایت ہے کسی سے، نہ گلہ ہے کسی سے… بس اتنا سا درد ہے کہ جو ملا وہ بھی قسمت تھی، اور جو کھو گیا وہ بھی قسمت ہی تھی۔ 🖤🥀💔