جس طرح اپنے محبت کی ہے ھم سے
اب ہم کسی دکھاوے میں نہیں آیئں گے
2026-06-13 21:37:21
1
MR SAMI *-* :
بہت خوب
2026-06-13 12:39:59
1
minal009872💞💞 :
wah wah
2026-06-13 17:10:01
0
Fahad Badal :
دل توڑ کر جوڑنے ک تمنا ہے تیری ۔۔۔
اس بار تیرے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔۔
🥺🥺
2026-06-13 19:47:45
2
Vet_Sibghat ullah612 :
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں ائیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں ائے گے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں ائیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں ائیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یاروں
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں ائیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں ائیں گے،خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں ائیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں ائے گے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں ائیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں ائیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یاروں
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں ائیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں ائیں گے،