@harpalgeo944: ꧁༺ سچی محبت کا اقرار ༻꧂ 🥀✨ میرا پیار تمہارے لیے ہمیشہ ایک جیسا ہے ✨🥀 🥀 کیونکہ سچی محبت وقت یا حالات کی محتاج نہیں ہوتی 🥀 💔 آنکھوں میں نمی ہے، پر دل میں تیرا ہی بسیرا ہے 💔 💔 ہر ایک آنسو، ایک وعدہ وفا کا ہے 💔 💫 زمانے گزر جائیں، موسم بدل جائیں، مگر یہ احساس نہیں بدلے گا 💫 💫 تیری ہر اک تکلیف پر، میرا دل دھڑکنا بھول جاتا ہے 💫 🌹 محبت وہ نہیں جو خوشیوں میں ساتھ نبھائے 🌹 🌹 محبت تو وہ ہے جو ہر مشکل میں تیرا ہاتھ تھام کر کھڑی رہے 🌹 ❤️❤️ #foryoupageofficiall #plzunfrezemyaccount #plzzz_saport_me #LoveForever #TrueLove @TikTokCreators